226۔ علم

لَاشَرَفَ كَالْعِلْمِ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۱۱۳) علم جیسی کوئی بزرگی اور شرف نہیں۔ علم وہ چراغ ہے جو انسان کے لئے بلندیوں کی راہیں روشن کرتا ہے، بھٹکے ہؤوں کی ہدایت کی طرف راہنمائی کرتا ہے۔ اب یہی علم اگر بشریت کی اصلاح، راہنمائی، نفع اور بھلائی کے لئے استعمال ہوگا تو شرف و بزرگی … 226۔ علم پڑھنا جاری رکھیں